
make
Honda BR-V
year
2020
model
Honda BR-V 2020
mileage
73500
fuel Type
Petrol
body Color
White
full Address
Amin Town Faisalabad
transmission
Automatic
رینٹ پر چلنے والی یا کمرشل استعمال شدہ گاڑی نہیں ہے، بلکہ ایک کالج پروفیسر کی ذاتی استعمال میں رہنے والی گاڑی ہے۔ گاڑی کی کنڈیشن، صفائی اور مینٹیننس دیکھ کر آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا کہ اسے کس قدر احتیاط اور محبت سے رکھا گیا ہے۔ گولڈن نمبر، بالکل نئے مہنگے Maxxis ٹائر اور Honda Faisalabad سے باقاعدہ مینٹیننس۔ گاڑی اندر سے اتنی صاف ستھری اور فریش ہے کہ خوشبو اور ڈرائیو دونوں نئی گاڑی جیسا احساس دیتے ہیں۔ پنجاب رجسٹرڈ، مکمل کلیئر ڈاکومنٹس۔ ایسی ذاتی استعمال شدہ BR-V، اس قدر بہترین حالت میں ملنا واقعی مشکل ہے۔ مارکیٹ میں گاڑیاں بہت ہیں لیکن ایسی گاڑی روز روز نہیں ملتی۔ سنجیدہ خریدار گاڑی دیکھیں، خود ڈرائیو کریں اور پھر فیصلہ کریں۔ one side passenger door paint only..Full fresh. Contact 03236559159 Demamd 49 lakh.